جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکائونٹ کھولنے کا اعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی )اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔یہ بات اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے وزرائے خارجہ کے منعقدہ غیر معمولی اجلاس کے اختتام پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے کہا

کہ افغان عوام گزشتہ 40 سال سے مصائب کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے غیرمعمولی اجلاس میں دنیا بھر کے نمائندگان نے شرکت کی۔انہوںنے کہاکہ کہا کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان باشندوں کے لیے خاص اکائونٹ اوپن کیا ہے۔حسین ابراہیم طہٰ نے کہا کہ افغان باشندوں کی مدد کے لیے سعودی عرب اور پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…