اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری ‎

datetime 3  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زکواۃ کے نصاب کا اعلان کردیا جس کے بعد یکم رمضان کوبینکوں سے زکوۃکی کٹوتی کی جائے گی۔اسٹیٹ بینک نے وزارت مذہبی امورسے مشاورت کرکے زکواۃ کے نصاب کا اعلان کردیاہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم رمضان کوبینکوں سے زکواۃ کی کٹوتی ہوگی، زکواۃ کا نصاب ساڑھے 52 تولے چاندی کی قیمت کے بنیاد پرکیا گیا، بینکوں میں 44 ہزار415 روپے رکھنے والے صارفین سے زکواۃ کی کٹوتی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…