یوفون نے پائیدار کامیابی کی کٹیگری میں سلور ایفی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) یوفون نے ایفی پاکستان ایوارڈز 2019 کی تقریب میں سوپر کارڈ کمیونکیشن مہمات میں پائیدار کامیابی کی کٹیگری میں سلور ٹرافی اپنے نام کرلی۔ اسکی تقریب دنیا بھر میں منعقد ہوتی ہے جس میں غیرمعمولی مارکیٹنگ کمیونکیشن آئیڈیاز کے ساتھ کمپنیوں کی غیرمعمولی کامیابیوں کو سراہا جاتا ہے۔ ایفی ایوارڈ… Continue 23reading یوفون نے پائیدار کامیابی کی کٹیگری میں سلور ایفی ایوارڈ اپنے نام کرلیا