جون کے آخر تک بجٹ خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح28 کھرب تک پہنچ جائیگا : صدر ایران پاک فیڈریشن
لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کا مالی عدم توازن روز بروز بدتر ہو تا جا رہا ہے ،ایف بی آر کے ریونیو میں450 ارب کی کمی کے باعث رواں سال جون کے آخر تک بجٹ خسارہ ملکی تاریخ کی… Continue 23reading جون کے آخر تک بجٹ خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح28 کھرب تک پہنچ جائیگا : صدر ایران پاک فیڈریشن