آئندہ پانچ سال کے دوران یورنیم سے بجلی کی پیداوار میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے گا؟ سی پی پی اے کے اعداد و شمار جاری
اسلام آباد( آن لائن )آئندہ پانچ سال کے دوران یورنیم سے بجلی کی پیداوار میں 127 فیصد تک اضافہ کیا جائے گا۔ رواں مالی سال 2019-20 کے دوران بجلی کی مجموعی قومی پیداوار میں یورنیم سے پیدا کی جانے والی بجلی کا حصہ 5.98 فیصد رہے گا جبکہ مالی سال 2024-25 تک اس کو 13.60… Continue 23reading آئندہ پانچ سال کے دوران یورنیم سے بجلی کی پیداوار میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے گا؟ سی پی پی اے کے اعداد و شمار جاری