ملک بھر میں ٹڈی دل کو 61 میں سے صرف کتنے اضلاع تک محدود کر دیاگیا ؟بڑی کامیابی حاصل
لاہور( این این آئی )انسداد ٹڈی دل کنٹرول سنٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میںٹڈی دل کو 61 اضلاع میں سے صرف2 اضلاع تک محدود کر دیاگیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزات تحفظ قومی خوراک،ضلعی زرعی ادارے اور پاک فوج نے مل کر ایک جامع سروے اور کنٹرول آپریشن کیا۔ ٹڈی دل کے خلاف یہ… Continue 23reading ملک بھر میں ٹڈی دل کو 61 میں سے صرف کتنے اضلاع تک محدود کر دیاگیا ؟بڑی کامیابی حاصل

































