ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 28  اگست‬‮  2020 |
ڈالر ریٹ

کراچی(این این آئی)کراچی میں بارش کے باعث مقامی کرنسی مارکیٹوں میں کرنسیوں کی لین دین بھی متاثر ہوئی اور جمعرات کو فوریکس ڈیلرز کی جانب سے نرخ ہی جاری نہیں کئے گئے جب کہ ایک روزہ وقفے کے بعد جمعہ کوفوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 2روپے کی کمی سے166.40روپے اور

قیمت فروخت 166.60روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید168.60روپے کی کمی سے 166.50روپے اور قیمت فروخت169روپے کی کمی سے 167روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 197.50روپے اور قیمت فروخت199.50روپے مستحکم رہی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے 220روپے اور قیمت فروخت 222روپے ہوگئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…