فارمی انڈوں کی قیمت فی درجن ڈبل سنچری کراس کر گئی
لاہور (آن لائن) شہرکے عام بازاروں میں فارمی انڈے ڈبل سنچری کراس کرگئے بتایا گئے۔ بتایا گیا ہے کہ عام بازاروں میں فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے اضافے کے بعد قیمت 220 روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ زندہ مرغی کی قیمت میں 3 روپے اور برائیلر مرغی… Continue 23reading فارمی انڈوں کی قیمت فی درجن ڈبل سنچری کراس کر گئی


































