ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

جنگلات کی کمی اور بڑھتا درجہ حرارت پاکستان میں شہد کی پیداوار میں تشویشناک حد تک کمی

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)شہد کی مکھیوں کی تحقیق سے وابستہ ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں شہد کی پیداوار  میں 40 سے 50 فیصد کمی آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں جنگلات کی کمی اور بڑھتے درجہ حرارت نے شہد کی مکھیوں کو بھی کافی نقصان پہنچایا مکھیوں کی تحقیق سے وابستہ ماہرین کے مطابق 2015 سے موسمیاتی تبدیلیوں نے شہد کی

مکھیوں کی بقا کو خطرے میں ڈال دیا ہے ، شہد کی پیداوار میں 40 سے 50 فیصد کمی بھی آگئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں جنگلات کی کمی اور بڑھتے درجہ حرارت نے زمین پر قدرت کی محافظ شہد کی مکھیوں کی تین اقسام کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ماہرین کے مطابق شہد کی مکھیوں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ملک میں دوبارہ سے شہد کی پیداوار کو بڑھایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…