ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |
ڈالر ریٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافہ دیکھا گیا، سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ۔نجی ٹی و ی  کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے اور گزشتہ ہفتے

کی بندش سے 216 پوائنٹس آگے ہے اور 100 انڈکس 42687 پر ہے ۔ ادھر انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے باوجود 160.35 روپے ہے ۔رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قدر 34 سینٹ اضافے سے 46.91 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ سونے کی قیمت 4.30 ڈالر کم ہوکر 1839.30 ڈالر فی اونس ہوگئی  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…