جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  بڑے اضافے کا خدشہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹرتک اضافے کا خدشہ ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیو زکے مطابق یکم دسمبر سے اب تک عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک بڑھ چکی ہیں، ریفائنری ذرائع کے اعداد و شمار کے مطابق اس طرح عالمی منڈی کے لحاظ سے

اب تک پٹرول 6 روپے 88 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ 5 روپے 24 پیسے تک مہنگا ہوچکا ہے۔ماہرین کے مطابق حکومت عوام کو ریلف دینے کے خاطر پٹرولیم لیوی میں کمی کرکے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے تک کا اضافہ کرسکتی ہے۔حکومت پٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں رد بدل کا اعلان 15 دسمبر کو کرے گی جبکہ اس فیصلے کا اطلاق 16 دسمبر سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…