ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت پھر بڑھ گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن ) صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 880 روپے ہو گئی۔گزشتہ روز ہفتے کو

آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونیکی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت94 ہزار 939 روپے ہو گئی ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر ایک لاکھ روپے سے بڑھ گئی ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی تھی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت گزشتہ روز کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 450 روپے پر برقرار رہی۔جب کہ 10 گرام سونے کی قدر بھی 94 ہزار 693 روپے رہی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…