واسا راولپنڈی نے پانی کے بلوںمیں اضافہ کر دیا
راولپنڈی(آن لائن) مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر واسا راولپنڈی نے پانی کے بلوںمیں اضافہ کر دیاواسا راولپنڈی نے پانی کے بل 167 روپے سے بڑھا کر 241 روپے کر دیئے پانی کے اخراجات 96 روپے سے بڑھا کر 147 جبکہ سیوریج 49 روپے سے بڑھا کر 74 روپے کر دیئے گئے اضافی چارجز 17… Continue 23reading واسا راولپنڈی نے پانی کے بلوںمیں اضافہ کر دیا


































