قومی شاہرائیں بند ، ملک بھر میں پیاز کے بحران کا خدشہ
جیکب آباد( این این آئی) قومی شاہراہیں بند ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں پیاز کے بحران کا خدشہ، ملک کے اکثر شہروں کو پیاز فراہم کرنے والی جیکب آباد کی سبزی منڈی میں نیلامی نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی قومی شاہراہیں بند ہونے کی وجہ سے ملک کے اکثر شہروں کو… Continue 23reading قومی شاہرائیں بند ، ملک بھر میں پیاز کے بحران کا خدشہ


































