عید کی آمد کے ساتھ ہی برائلر گوشت کے ریٹ نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /نیوز ایجنسیاں) عید الفطر کی آمد ، ملک کے بیشتر شہروں میں مرغی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ۔تمام ریکارڈ ز توڑ دیے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت 400روپے کلو سے بڑھ گیا، ٹولنٹن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 407روپے فی کلو میں فروخت… Continue 23reading عید کی آمد کے ساتھ ہی برائلر گوشت کے ریٹ نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے


































