کاٹن فیکٹری کے گودام سے گندم کی 80 ہزار بوریاں برآمد
راجن پور (این این آئی)راجن پورضلعی انتظامیہ اور پولیس نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 کاٹن فیکٹریوں کے گودام سے گندم کی 80 ہزار بوریاں برآمد کرلی ہیں۔اسپیشل برانچ پولیس کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر راجن پور آصف اقبال کے ہمراہ پولیس نیکاٹن کی 2فیکٹریوں کے گودام پر کارروائی کرتے ہوئے گندم… Continue 23reading کاٹن فیکٹری کے گودام سے گندم کی 80 ہزار بوریاں برآمد



































