ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو دونوں ہاتھوں لوٹنا شروع کر دیا ، کرایوں میں ہوشربا اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک)ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو لوٹنے کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، مسافروںکو بلیک میں ٹکٹیں فروخت کی جاتی رہیں جبکہ انتظامیہ چند گاڑیوں کو جرمانہ کر کے افسروں کو سب اچھا کی رپورٹ دیتی رہی ۔ ریلوے سٹیشن میں پر بھی مسافروں کا شدید رش رہا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading ٹرانسپورٹروں نے پردیسیوں کو دونوں ہاتھوں لوٹنا شروع کر دیا ، کرایوں میں ہوشربا اضافہ


































