اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی اے کی چند پروازوں کی شیڈول میں ردوبدل

datetime 9  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی اے کی چند پروازوں کی شیڈول میں ردوبدل کر دیا گیا ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مقامی ائیرپورٹس پر رش کی صورتحال سے بچنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا،پی کے 9726 ریاض تا لاہور

اب ریاض سے سیالکوٹ آئے گی ،پی کے 9247 لاہور تا دمام اب سیالکوٹ سے دمام روانہ ہوگی ، پی کے 262 ابوظہبی اسلام آباد اب ابو ظہبی سے پشاور آئے گی ، اسلام آباد تا القسیم کی پرواز پشاور سے القسیم روانہ ہوگی ۔ ترجمان کے مطابق  تمام مسافروں کو بروقت آگاہ کیا گیا ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…