پاکستان میں گاڑیاں انتہائی سستی ہونیوالی ہیں گاڑیوں کے شوقین افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
مکوآنہ (این این آئی )ملک بھر میں گاڑیاں سستی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا، وفاقی حکومت نے ملک بھر میں گاڑیوں کی قیمتیں 10 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈالر دوبارہ 152 روپے پر آنے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک… Continue 23reading پاکستان میں گاڑیاں انتہائی سستی ہونیوالی ہیں گاڑیوں کے شوقین افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

































