آئندہ دنوں میں سونے اور ڈالر کی قیمتیں مزید گریں گی
کراچی : چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں سونے اور ڈالر کی قیمتیں مزید گریں گی۔ ملک بوستان نے کہا ہےکہ شہباز شریف نے اسٹاک کے چھکے چھڑادیے ہیں اب ہوسکتا ہےکہ ڈالر 270 سے کم ہوجائے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے… Continue 23reading آئندہ دنوں میں سونے اور ڈالر کی قیمتیں مزید گریں گی



































