کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹور زکارپوریشن نے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف برانڈ زکے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 85روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ کوکنگ آئل 580روپے کی بجائے 495 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔کوکنگ آئل کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر… Continue 23reading کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی


































