پٹرولیم مصنوعات سمیت سینکڑوں درآمدی اشیا سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد: ڈالر سستا ہونے سے پٹرولیم مصنوعات سمیت سینکڑوں درآمدی اشیا سستی ہونے کا امکان ہے۔ ڈالر کی قدر گرنے سے پاکستان کے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں کمی کے ساتھ ساتھ اربوں ڈالرز کی پیٹرولیم مصنوعات سمیت دیگر درآمدات بھی سستی ہوں گی۔ معاشی ماہرین کے مطابق منگل کو ڈالر کا سرکاری ریٹ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات سمیت سینکڑوں درآمدی اشیا سستی ہونے کا امکان



































