آئی ایم ایف کی پاکستان کووارننگ
اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان گردشی قرضہ کنٹرول کرنیکا پلان طے ہوگیا تاہم آئی ایم ایف نے شرائط مکمل نہ ہونے کی صورت میں آئندہ معاہدے کے لیے بھی خبردار کردیا۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2340 ارب روپے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی پاکستان کووارننگ
































