پاکستان کی ادائیگیاں اس کے ذرمبادلہ ذخائر سے 6 گنا زائد ہیں، بلوم برگ
نیویارک(این این آئی) امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ادائیگیاں اس کے ذرمبادلہ ذخائر سے 6 گنا زائد ہیں۔بلوم برگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ ہوچکا ہے اور پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرقرضے کی منظوری کیلئے آئی ایم… Continue 23reading پاکستان کی ادائیگیاں اس کے ذرمبادلہ ذخائر سے 6 گنا زائد ہیں، بلوم برگ


































