اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آئندہ دنوں میں سونے اور ڈالر کی قیمتیں مزید گریں گی

datetime 4  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی :  چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں سونے اور ڈالر کی قیمتیں مزید گریں گی۔ ملک بوستان نے کہا ہےکہ شہباز شریف نے اسٹاک کے چھکے چھڑادیے ہیں اب ہوسکتا ہےکہ ڈالر 270 سے کم ہوجائے۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے رہنما ملک بوستان نے کہا کہ پاکستان کا جیسے ہی آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا ہے اس کے بعد ڈالر کا ریٹ نیچے آیا ہے، جن لوگوں نے اس امید پر ڈالر روکے تھے کہ ڈالر 500 روپے تک جائے گا تو ان کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے، شہباز شریف نے اسٹاک کے چھکے چھڑادیے ہیں اب ہوسکتا ہےکہ ڈالر 270 سے کم ہوجائے۔

انہوں نے کہا کہ بلوم برگ بھی کہہ رہا ہے کہ پاکستانی روپیہ 240 تک آسکتا ہے، پاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں کیونکہ پاکستان نے ایک اچھے فیصلے کیے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…