جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

آٹے ‘چینی کی قیمت میں اضافہ

datetime 16  جولائی  2023

آٹے ‘چینی کی قیمت میں اضافہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارلحکومت میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50روپے اضافہ کر دیاگیا ،ایک ہفتے کے دوران ایک کلو چینی کی قیمت 18روپے بڑھ گئی ہے ۔آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی یوسف کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 50روپے اضافے سے 2900روپے تک پہنچ گئی ہے۔… Continue 23reading آٹے ‘چینی کی قیمت میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

datetime 16  جولائی  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیڑول کی فی لیٹر قیمت 9روپے کمی کے بعد 253روپے ہو گئی ہے۔وزیرخزانہ اسحق ڈار نے کہا کہ رات 12بجے کے بعد 16جولائی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

مسلسل کئی روز بڑھنے کے بعدسونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

datetime 16  جولائی  2023

مسلسل کئی روز بڑھنے کے بعدسونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) سونے کی قیمت مسلسل کئی روز بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر اس کی قیمت میں کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں کمی آئی ہے، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر گھٹ کر 1955 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے اثرات… Continue 23reading مسلسل کئی روز بڑھنے کے بعدسونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

ارشد شریف کی بیٹی علیزہ ارشد نے بھی صحافت کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 15  جولائی  2023

ارشد شریف کی بیٹی علیزہ ارشد نے بھی صحافت کی دنیا میں قدم رکھ دیا

اسلام آباد:  گذشتہ سال قتل ہونے والےسینئر صحافی ارشد شریف کی صاحبزادی علیزہ ارشد نے بھی والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے صحافت کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ ارشد شریف کی بیٹی کو صحافت کو بطور پیشہ منتخب کرنے کے فیصلے کو خوب سراہا جا رہا ہے۔سینئر صحافیوں اور سیاستدانوں سمیت سوشل میڈیا… Continue 23reading ارشد شریف کی بیٹی علیزہ ارشد نے بھی صحافت کی دنیا میں قدم رکھ دیا

مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس بڑھا دئیے گئے

datetime 15  جولائی  2023

مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس بڑھا دئیے گئے

فائلر خریدار یا فروخت کنندہ کی صورت میں اب 2، 2 فیصد کے بجائے 3، 3 فیصد ایڈوانس ٹیکس لگے گا اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پراپرٹی کی فروخت پر نان فائلر خریدار اور فروخت کنندہ پر مجموعی ٹیکس 18.5 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔یکم جولائی سے مکان، پلاٹ یا فلیٹس… Continue 23reading مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس بڑھا دئیے گئے

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

datetime 15  جولائی  2023

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے،گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہر صورت ہوگا ،ذرائع وزارت توانائی اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے ۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا یاکہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع، بلوم برگ

datetime 15  جولائی  2023

پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع، بلوم برگ

کراچی (این این آئی) پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا نئی فنڈنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے کیے گئے 3.7ارب ڈالر کے معاہدے بھی شامل ہیں۔آئی ایم ایف کا معاہدہ… Continue 23reading پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع، بلوم برگ

کسٹم چیک پوسٹ 4 سے 5 کروڑ روپےکمائے جا رہے ہیں، گرفتار کسٹم افسران کا اعلیٰ افسران کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 15  جولائی  2023

کسٹم چیک پوسٹ 4 سے 5 کروڑ روپےکمائے جا رہے ہیں، گرفتار کسٹم افسران کا اعلیٰ افسران کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

اسمگلنگ کیس میں گرفتار کسٹم افسران کا اعلیٰ افسران کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف کسٹم چیک پوسٹ، موچکو، سہراب گوٹھ اور گھگر پھاٹک سے ماہانہ 40سے 50ملین روپے کمائے جا رہے ہیں، ملزمان کا انکشاف اسلام آباد(این این آئی)اسمگلنگ کیس میں گرفتار کسٹم افسران کے خلاف درج مقدمے میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ایف… Continue 23reading کسٹم چیک پوسٹ 4 سے 5 کروڑ روپےکمائے جا رہے ہیں، گرفتار کسٹم افسران کا اعلیٰ افسران کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

datetime 15  جولائی  2023

اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا ہے کہ سیکرٹری خوراک پنجاب کی جانب سے 200من سے زائد گندم کی سٹوریج پر پابندی کے باعث اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں 75روپے فی من اضافہ ہو گیا ہے جس سیاوپن مارکیٹ میں چالیس کلو گرام گندم کے نرخ… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

1 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 2,065