بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

datetime 15  جولائی  2023 |

لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا ہے کہ سیکرٹری خوراک پنجاب کی جانب سے 200من سے زائد گندم کی سٹوریج پر پابندی کے باعث اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں 75روپے فی من اضافہ ہو گیا ہے جس سیاوپن مارکیٹ میں چالیس کلو گرام گندم کے نرخ 4725 روپے ہوگئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اوپن مارکیٹ میں بیس کلو کا آٹے کا تھیلا 2800روپے میں فروخت ہونے لگا ہے،صورتحال برقرار رہی تو گندم کی قلت اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا اندیشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹری خوراک پنجاب نے جلدبازی میں یہ اقدام اٹھایا ہے،کوئی بھی شخص 200من سے زیادہ گندم ذخیرہ نہیں کرسکتا،اس پالیسی سے گندم کے نرخ مزید بڑھیں گے،ہم نے تجویز دی ہے کہ ایسی پالیسی نہ دیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…