بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

ایف بی آئی کے سابق سربراہ کومی کی ٹرمپ پر متنازع کتاب سے سیاسی تقسیم بڑھنے کا اندیشہ

datetime 19  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے جنہیں صدر ٹرمپ نے برطرف کردیا تھا اپنی کتاب میں صدر ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور کہاہے کہ صدر ٹرمپ صدارت کے منصب کے لئے اخلاقی طور پر اہل نہیں ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ پر متنازع کتاب

سے سیاسی تقسیم بڑھنے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے اورتجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت ملک کے اندر سیاسی اور اخلاقی تقسیم پیدا ہو چکی ہے جو اور بڑھ سکتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کا انداز فکر انتہا پر چلا جائے گا۔ جو لوگ ٹرمپ کو پہلے ہی پسند نہیں کرتے وہ ان کے اور خلاف ہوجائیں گے اور جو ان کے حامی ہیں وہ ان کی حمایت کرتے رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



شام میں کیا ہو رہا ہے؟


شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…