بدھ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2024 

ہر سال1600بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،یہ فوجی کسی جنگ میں ہلاک نہیں ہورہے بلکہ کس وجہ سے ہورہے ہیں؟بھارتی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک حادثات، خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے لگیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہر سال 1600 اہلکار جنگ کا حصہ بنے بغیر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔یہ تعداد جنگی میدان، انسداد دہشت گردی آپریشنز میں مرنے والے اہلکاروں کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 12 گنا زیادہ ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہر سال 1600 فوجی اہلکار اپنی جانوں

کی بازی ہار جاتے ہیں۔ان اموات کی بڑی وجوہات ٹریفک حادثات، بیماریاں اور خودکشیاں ہوتی ہیں۔ 2014 میں بھارتی فوج، بحریہ اور فضائیہ کے ساڑھے چھ ہزار اہلکار ہلاک ہوئے تھے،2016 میں جنگوں میں 112 اہلکار، مختلف حادثات، خودکشیوں اور بیماروں کے باعث ایک ہزار 480 اہلکار جان سے گئے۔رواں سال 80 اہلکار جنگ میں اور 1060 عام حالات میں ہلاک ہوئے۔ ان ہلاکتوں پر بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…