جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون کے ہاں 6جڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ریاض (این این آئی)ریاض کے پرنس سلطان میڈیکل آرمی سٹی میں ایک سعودی خاتون نے 6جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 60ڈاکٹروں نے زچگی کے عمل کی نگرانی کی۔ زچہ بچہ خیریت سے ہیں۔زچگی کے

کنسلٹنٹ ڈاکٹر اسامہ التویجری نے بتایا کہ سعودی خاتون کا معاملہ انتہائی نازک تھا۔8ویں مہینے میں اسے پرنس سلطان میڈیکل آرمی لایا گیا۔ معائنے کے بعد آپریشن کے ذریعے زچگی کا فیصلہ کیا گیا۔ میڈیکل ٹیم میں شریک ڈاکٹروں کی تعداد 60تک پہنچ گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…