پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

خدارا یہ کام کر دیں‘آپ کی مہربانی ہوگی!! بھارت اہم ترین ملک کی منتوں پر اتر آیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے فرانس سے رافیل طیارے جلد فراہم کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہاہے کہ معاہدے کے مطابق تین سال میں فراہم کیے جانیوالے طیارے جتنا جلدی ممکن ہوسکے فراہم کیے جائیں،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکر نے ایک گفتگومیں کہاکہ ہم نے فرانس سے درخواست کی ہے کہ وہ طیاروں کی فراہمی کا سلسلہ شروع کررہی ہے اوریہ طیارے تین سال میں فراہم کیے جانے ہیں لیکن یہ وقت مقررہ سے پہلے فراہم کردیئے جائیں،یادرہے کہ 24ستمبر کو بھارت اور فرانس کے درمیان 36 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ طے پایاتھا ،ونوں ممالک کے درمیان 8.8 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے پر دستخط فرانس کے وزیر دفاع یوکیس لی درائن اور انکے بھارتی ہم منصب منوہر پاریکر نے کئے۔بھارت فرانس سے یہ جنگی طیارے خریدنے کے لئے آٹھ ارب اسی کروڑ ڈالر خرچ کرے گا، یہ طیارے تین ہزار ا?ٹھ سو کلو میٹر تک مار کر سکتے ہیں۔ یہ طیارے اس وقت عراق اور شام میں بمباری کے لئے استعمال کئے جا رہے ہیں۔ بھارت کے دفاعی تجزیہ کار راہول بیدی نے اس معاہدے سے متعلق کہا کہ اس سے جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑ بڑھ جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…