جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

’’تمہاری حیثیت ہی کیا ہے؟‘‘ شمالی کوریا نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکا کی جانب سے اضافی پابندیاں عائد کیے جانے کی دھمکی کو ’مضحکہ خیز‘ قرار دیا ہے۔ پیونگ یانگ کے سرکاری خبر رساں ادارے ’کے سی این اے‘ کے مطابق حکومت ان امریکی ارادوں سے خوفزدہ نہیں ہے بلکہ شمالی کوریا کا مطالبہ ہے کہ اسے ایک جوہری ریاست تسلیم کیا جائے۔ اس سے قبل امریکا نے کہا کہ ان تازہ جوہری تجربوں کے جواب میں عالمی برادری کے ساتھ اتفاقِ رائے سے کیے گئے اقدامات کے ساتھ ساتھ وہ اس کمیونسٹ ریاست کے خلاف اپنی طرف سے کچھ اضافی پابندیاں عائد کرنے پر بھی غور کر رہا ہے۔ شمالی کوریا نے ابھی گزشتہ ہفتے جمعے کے روز ہی ایٹمی تجربے کیے تھے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ہماری نظر میں امریکہ کوئی حیثیت ہی نہیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…