ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

شمالی اور جنوبی کوریا میں ٹھن گئی ہم شمالی کوریا کو تباہ و برباد کر دیں گے جنوبی کوریا نے بڑی دھمکی دے‘ عالمی جنگ کا خطرہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ اگر نیو کلیئر حملے کا خطرہ محسوس ہوا تو شمالی کوریا کو تباہ کر دینگے۔ پیانگ یانگ نے دھمکیوں کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ جنوبی کوریا کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے جوہری حملہ کرنے سوچا تو پیانگ یانگ کو مکمل طور تباہ کر دیا جائے گا۔ جن علاقوں میں شمالی کوریا کی عسکری قیادت ہونے کا امکان ہے، ان علاقوں کو خاص طور پر نشانہ بنایا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ سمیت اقوام متحدہ، جاپان اور جنوبی کوریا شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ خیال رہے کہ شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک جوہری تجربہ کیا تھا۔ شمالی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ اس نے اب بیلسٹک راکٹوں پر جوہری ہتھیار نصب کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…