چین کے بڑے ائیرپورٹ پر دھماکہ
شنگھائی (این این آئی) چین کے شہر شنگھائی میں ائیر پورٹ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد امدادی کارکن ایئرپورٹ کے متاثرہ مقام پر پہنچ گئے اور ریسکیو کی سرگرمیاں شروع کر دیں۔جبکہ چینی حکام نے کہاہے کہ دھماکہ فائرکریکر کے ذریعے کیا گیا،چینی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading چین کے بڑے ائیرپورٹ پر دھماکہ