اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھارت کاپاکستان کے بعد ایک اورپڑوسی ملک سے تنازع

datetime 12  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک بھارت نے پاکستان کے ساتھ ساتھ چین سے ملنے والی کشمیر کی سرحدوں پر بھی اپنے حقوق جتانا شروع کر دیئے ہیں جس سے چین اور بھارت کی فوجیں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے یہ صورتحال مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں پیش آئی جہاں بھارتی فوجیوں نے چین کی طرف سے واچ ٹاور کی تعمیر پر نہ صرف اعتراض کیا بلکہ خود جا کر اسے گرادیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق صورتحال کنٹرول میں ہے اوربھارتی فوجی ہر معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں واضح رہے کہ 2014میں بھی دونوں ممالک کی فوجیں تین ہفتے تک آمنے سامنے رہی تھیں تاہم بعد میں مفاہمت کے ذریعے فوجوں کو پیچھے ہٹایا گیا تھا ۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…