داعش نے ڈیجیٹل کرنسی “بٹ کوائن” کا استعمال شروع کر دیا

27  فروری‬‮  2015

شام: عراق و شام میں سرگرم دہشت گر د گروپ اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن’ کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ اس گروہ کا زیادہ ترمالی لین دین بھی اسی ڈیجیٹل کرنسی میں ہوتا ہیں۔ جاپانی نیوز ایجنسی کیودو کی رپورٹ کے مطابق داعش کو تیل اور گیس کی نا جائز تجارت سے زیادہ منافع حاصل ہوتا ہے جسے معمولی کھاتوں میں ٹرانسفر نہیں کیا جاتا ہے۔ بٹ کوائن کا آغاز 2009 میں ہوا تھا، اسے کرپتو کرنسی بھی کہتے ہیں۔ یہ کرنسی حسابی عمل لوگرتھم کی بنیاد پر کام کرتی ہے، جس کے لئے کمپیوٹر کو انٹر نیٹ سے منسلک کر کے، کمپیوٹر کے پروسیسر سے کام لیا جاتا ہے۔ بٹ کوائن کی خصوصیت یہ ہے کہ کرپٹو کرنسی ہونے کی وجہ سے اس کے مالکان اور صارفین کا پتہ لگانا خاصا مشکل ہے۔ اس وجہ سے اس کا غیر قانونی استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ آج کل بٹ کوائن کو ٹرانزایکشنز کیلئے 60 ہزار سے زیادہ آن لائن شاپس میں استعمال کیا جاتا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…