حجاب پہننے پر ملازمت سے نہیں نکالا جاسکتا، امریکی سپریم کورٹ

27  فروری‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی سپریم کورٹ کے بیشتر ججزنے ڈیوٹی اوقات میں حجاب پہننے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کوبھی حجاب پہننے پرملازمت سے نکالانہیں جاسکتا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوماکی کمپنی نے ایک مسلمان خاتون کوحجاب کے باعث ملازمت دینے سے انکار کردیا تھا۔ برابری کے مواقع فراہم کرنے والے امریکی کمیشن نے کمپنی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جس پر سپریم کورٹ کے 11ججوں نے اپیل کی ایک گھنٹے تک سماعت کی اور کہاکہ کسی کمپنی یاادارے کو لباس کی بنیاد پر مواقع سے محروم کرنے کاحق نہیں ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…