انقرہ(نیوزڈیسک ) تر کی نے چین سے زمین سے فضاتک مارنے کر نے والا لونگ رینج میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تر کی کے سابق انٹیلی جنس یونٹ کے چیف نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ترکی کو امر یکا اوردیگر یورپی ملکوں کے مقابلے میں چین کے میزائل سسٹم کو ترجیح دینی چاہئے ۔انہوںنے یہ بیان ترکی کی وزیر دفاع کے اعلان کے بعد کیا ۔ گزشتہ ہفتے تر کی کے وزیر دفاع نے اعلان کیا تھا کہ تر کی چین سے لوگن رینج میزائل سسٹم خریدنے کی منصوبہ بندی کررہاہے اور یہ سسٹم نیٹو میں شامل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ اس سلسلے میں ابتدائی معاہدے امر یکا اور نیٹو کے دباﺅ کے باعث تاخیر کا شکار ہوئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































