سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے انتہائی ضروری معلومات

10  فروری‬‮  2015

ریاض – سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹ رجسٹریشن نہ کروانے والے تمام غیر ملکیوں کے لئے اقامہ سے متعلق تمام خدمات منقطع کردی گئی ہیں اور جب تک ان کی فنگر پرنٹ رجسٹریشن نہیں ہوتی ہے انہیں یہ خدمات فراہم نہیں کی جائیں گی۔ مزیدپڑھیں:سعودی بادشاہ کا عدل، یمنی کو سچا، شہری کو جھوٹا قرار دے کر تھپڑ ماردیا ان خدمات میں اقامہ کا اجراء، تجدید، معلومات کی منتقلی، مستقل خروج یا ایگزٹ ری انٹری ویزا، سپانسر شپ کی منتقلی اور دیگر خدمات شامل ہیں۔ محکمہ پاسپورٹ کے نمائندہ میجر جنرل احمد فہد کا کہنا ہے کہ مملکت میں موجود تمام غیر ملکی مرد و خواتین کے لئے فنگر پرنٹ رجسٹریشن کروانا ضروری ہے۔ انہوں نے غیر ملکیوں پر زور دیا ہے کہ اگر ان کی فنگر پرنٹ رجسٹریشن ابھی نہیں ہوئی ہے تو جلد از جلد اس کا اہتمام کریں کیونکہ اس کے بغیر محکمہ پاسپورٹ کی خدمات فراہم نہیں کی جائیں گی۔ فنگر پرنٹ مراکز کی تفصیلات ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ www.gdp.gov.sa پر دستیاب ہیں اور ویب سائٹ سے یہ بھی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ کسی شخص کی فنگر پرنٹ رجسٹریشن ہوچکی ہے کہ نہیں۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…