سمگلنگ کا انوکھا طریقہ : سمگلر کی وگ سے 34 ہزار ڈالرز کی کوکین برآمد
بارسلونا (این این آئی)منشیات کے سمگلر ایئر پورٹ سکیورٹی اہلکاروں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے نت نئے طریقے ایجاد کرتے ہیں، لیکن سکیورٹی اہلکار بھی سمگلروں کے ان ہتھکنڈوں سے اچھی طرح واقف ہیں اور وہ ان کا بھانڈا پھوڑنے میں دیر نہیں لگاتے۔سپین کے شہر بارسلونا میں ایئرپورٹ حکام نے ایک ایسے… Continue 23reading سمگلنگ کا انوکھا طریقہ : سمگلر کی وگ سے 34 ہزار ڈالرز کی کوکین برآمد











































