اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

پھرتیلے نوجوان کا انوکھا کارنامہ،عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا ،گنیزبک میں اپنا نام درج کروالیا

datetime 21  جولائی  2019 |

کوپن ہیگن (این این آئی)ناروے سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی پھرتی سے سب کو حیران کردیا، گلاس ایسی ترتیب سے رکھے کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے۔باصلاحیت نوجوان نے گلاسوں کو ایک دوسرے پر رکھنے میں ایسی تیر رفتاری کا مظاہرہ کیا کہ گنیز ریکا رڈ بنا ڈالا۔غیرملکی

خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں ہونے والے مقابلے میں نوجوان نے مشین کی سی تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف ایک منٹ 33 سیکنڈز میں 30 الگ الگ سیٹ میں گلاس ایک دوسرے پر ترتیب دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…