ہفتہ‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2025 

شادیاں برقرار رکھنے کے لیے یہ عمل کیا جائے تو طلاق کی شرح میں کمی واقع ہو جائے گی، سروے میں کس بات پر اتفاق کیا گیا؟

datetime 17  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینیوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ طلاق دینے کا طریقہ کار طویل اور پیچیدہ ہونے سے شادیاں برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ رائے ایک سروے کے نتیجے میں سامنے آئی ہے جو چائنہ یوتھ ڈیلی میں جاری کیا ہے،سروے کے مطابق جن لوگوں کی رائے لی گئی ان میں سے 83فیصد سے زیادہ اس بات پر متفق تھے ماضی کی نسبت اب لوگ طلاق کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتے جبکہ 73فیصد نے کہا کہ طلاقوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ،سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے،کہ اس کی بڑی وجہ

ذاتی اختلافات ،اقدارکا تصادم ،بے وفائی اور ناجائز جنسی تعلقات ہیں۔جبکہ دیگر وجوہات میں گھریلوں تشدد خاندانی سٹیٹس کا مساوی نہ ہونا اور ساس اور سسر کے ساتھ برے تعلقات ہیں گزشتہ سال اعدادو شمار سے پتہ چلا تھا کہ 2003 کے بعد سے طلاقوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،تاہم سروے میں 73فیصد نے رائے دی ہے کے طلاق کا طریقہ کار طویل اورپیچیدہ بنا کر شادی کا تحفظ کیا جاسکتا ہے،جن شہریوں سے سروے کیا گیا ان میں سے 79.6فیصد شادی شدہ 14.7فیصد غیر شادی شدہ اور 5.2طلاق یافتہ تھے۔

موضوعات:



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…