چیونگم نہ کھانے پرشوہر نے بیوی کو ایک ساتھ 3 طلاق دیدیں
لکھنئو(این این آئی)بھارت کی ریاست لکھنؤ میں شوہر نے چیونگم نہ کھانے پر بیوی کو ایک ساتھ 3 طلاق دے دیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کی سول عدالت میں میاں، بیوی موجود تھے، جہاں راشد نے اپنے بیوی سیمی کو چیونگم پیش کی لیکن خاتون نے لینے سے انکار کردیا۔اس حوالے… Continue 23reading چیونگم نہ کھانے پرشوہر نے بیوی کو ایک ساتھ 3 طلاق دیدیں