اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کے اہم شہر میں کتنے فٹ لمبا اژدھا نکل آیا ؟ دیکھ کر علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (این این آئی) شیخوپورہ کے قریب نہر کے پل پر ملنے والے 15 فٹ لمبے اژدھے کی وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا-میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ کی اینیمل ریسکیو ٹیم کو مقامی لوگوں کی جانب سے فیصل آباد روڈ پر ٹھٹھہ تارڑاں میں نہر کے پل پر اڑدھے کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر

پہنچ کر اسپیشل ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس کی مدد سے اژدھے کو زندہ پکڑ لیا۔اینیمل ریسکیو حکام کے مطابق پکڑے گئے اڑدھے کی لمبائی 15 فٹ جبکہ اس کا وزن 50 کلو گرام سے زائد ہے۔ یہ اڑدھا پکڑا نہ جاتا تو کسی ملحقہ آبادی کے لئے بڑا خطرہ بن سکتا تھا۔ اژدھے کو وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…