ہندوستان میں فیس بک کی مفت انٹرنیٹ سروس شروع
اسلا م آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ہندوستان میں انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم افراد کے لیے ایک پروگرام کا آغاز کردیا۔ اس بات کا اعلان مارک زکربرگ نے فیس بک پر اپنے پیغام میں کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ ڈاٹ او آر جی نامی منصوبہ ہندوستان… Continue 23reading ہندوستان میں فیس بک کی مفت انٹرنیٹ سروس شروع