جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بزنس مین نے خود کو محفوظ کرنے کیلئے نوٹوں کی دیوار بنا لی

datetime 16  فروری‬‮  2015 |

بیجنگ: چین میں ایک بزنس مین کے متعلق مشہور ہوگیا کہ اس کا دیوالیہ نکل چکا ہے اور وہ کوڑی کوڑی کو محتاج ہوچکا ہے جس کا جواب دینے کے لیے ان صاحب نے ایک نہایت منفرد طریقہ اختیار کیا۔

45 سالہ شینگ سیاؤ کے ذمہ کچھ کسانوں کی رقم تھی جب کچھ ملازمین اور رقم کا تقاضا کرنے والے کسانوں نے اکٹھے ہوکر سیاؤ کے پاس جانے کا منصوبہ بنایا تو اسے اس کی خبر ہوگئی اور اس نے اپنے بارے میں منفی تاثر کو زائل کرنے کے لیے ایک دلچسپ قدم اٹھایا۔ جب کہ لوگ اکٹھے ہوکر سیاؤ کے گھر پہنچے تو دیکھا کہ اس نے اپنے اردگرد نوٹوں کی دیواریں بنارکھی ہیں اور خود ان کے درمیان بیٹھا ان کا انتظار کررہا ہے۔

ان لوگوں کے پہنچنے پر سیاؤ نے کہا کہ دیکھو میرے ارد گرد میرے تحفظ کے لیے نوٹوں کی دیواریں ہیں اور کوئی یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ میرا دیوالیہ نکل چکا ہے۔ اس کے بعد سیاؤ نے نوٹوں کی گڈیاں اٹھا اٹھا کر ملازموں اور کسانوں کی طرف پھینکنا شروع کردیں اور انھیں ان کی توقع سے بھی زیادہ دولت سے مالا مال کردیا۔ سیاؤ کی اس حکمت عملی کی وجہ سے کسان اور ملازمین خوش ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…