زمبابوے میں لنگوروں کے حملے سے ریڈیو سٹیشن کی نشریات معطل
ہرارے(نیوز ڈیسک) زمبابوے میں لنگوروں کے ایک گروہ نے ٹرانسمشن ٹاور پر دھاوا بولتے ہوئے تار چبا ڈالے جس کے باعث ایک ریڈیو سٹیشن کی نشریات عارضی طور پر معطل ہو گئیں۔ رپورٹ میں مقامی اخبار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں اپنی نشریات کا آغاز کرنے والے وائی اے ایف… Continue 23reading زمبابوے میں لنگوروں کے حملے سے ریڈیو سٹیشن کی نشریات معطل











































