پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار دنیا بھر میں مقبول
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار، ٹرک آرٹ کے نام سے دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں۔آئی ایم کراچی مہم کے تحت اب یہی گل بوٹے شہر کی دیواروں، پلوں اور دیگر عوامی مقامات پر بنائے جارہے ہیں تاکہ دیدہ زیبی میں اضافہ ہوسکے۔شہر قائد میں آئی ایم کراچی مہم جاری ہے،دنیا… Continue 23reading پاکستان میں ٹرکوں پر بنے نقش و نگار دنیا بھر میں مقبول