اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

روسی صدر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے معافی مانگ لی

datetime 13  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے ولادیمیر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکلسے کئی برس قبل پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔جرمن میگزین کو انٹرویودیتے ہوئے پیوٹن نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ 2007میں اینگلا مرکل سے ان کی پہلی ملاقات ہوئی تو اس موقع پران کا پالتو کتا بھی موجود تھا جس سے اینگلا کافی خوفزدہ ہو گئی تھیں۔پیوٹن نے کہا کہ انہیں اس بات کا قطعی علم نہیں تھا کہ جرمن چانسلرکتوں سے ڈرتی ہیں اور نہ ہی ان کا مقصد انہیں خوفزدہ کرنا تھا۔واضح رہے کہ2007میں روسی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ تصاویرمیں اینگلا مارکل روسی صدر سے ملاقات کے دوران کتے کی موجودگی سے ڈری اور سہمی دکھائی دے رہی تھیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…