اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کینیا وائلڈ لائف پارک میں فٹ بال کا شوقین ہاتھی بھی موجود

datetime 14  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیروبی (نیوز ڈیسک)فٹ بال کے میدان میں یوں تو آپ نے بہت سے کھلاڑی تودیکھے ہیں لیکن ااپ نے اب تک ہاتھی نہیں دیکھے ہونگے۔جی ہاں فٹ بال کے میدان میں قسمت آزمائی کرتا یہ ہاتھی اس کھیل کا اتنا شوقین ہے کہ فٹ بال دیکھتے ہی اپنی ٹانگوں اور سونڈ سے اسے ہٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔دوسری جانب کینیا کے وائلڈ لائف پارک میں موجود اس ہاتھی میاں کے رکھوالے بھی ان کے شوق کا پورا پورا خیال رکھتے ہیں اور اسے فٹ بال سے کھیلنے کا موقع فراہم کرتے ہیں



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…